نرم گوشت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹے جانور کا گوشت، کسی پرند، خرگوش، مچھلی یا مرغی وغیرہ کا گوشت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹے جانور کا گوشت، کسی پرند، خرگوش، مچھلی یا مرغی وغیرہ کا گوشت۔